جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف،ڈی آئی جی آپر یشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ قتل ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے اور بہت جلد انکے قاتلوں کو گر فتار کر لیا جائیگا ۔

انہوں نے کہا کہ پر وفیسر راؤ الطاف کے قتل میں انکے ہم زلف شامل ہیں اور جہاں تک جرائم میں ملوث افراد کو بھی گر فتار کر لیاجائے گا ۔ قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہونیوالی اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے قتل میں ادکارہ کے سیکرٹری علی رضا پر شک کا اظہار کر دیاجبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے قتل کو ذاتی دشمنی قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مقتول اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اداکارہ ستارہ بیگ اور انکی والدہ نے نے قسمت بیگ کے سیکرٹری پر قتل میں ملوث ہونے کا شک ظاہر کر دیا ہے اور انکا کہنا ہے کہ علی رضا زخمی نہیں ہوئے پو لیس کو چاہیے کہ انکے چہرے سے پٹی ہٹاکر دیکھاجائے کہ وہ زخمی نہیں ہوئے او ر پولیس ان سے مکمل تحقیقات کر یں جبکہ قسمت بیگ کی والدہ نے کہا کہ سیکرٹری علی رضا کے پاس لوڈ پسٹل بھی موجود تھا مگر اس نے ایک بھی گولی نہیں چلائی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…