جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور نے رنبیر کپور کیلئے ہاں کر دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ میں کرئیر کا ایک ساتھ آغازکرنے والے رنبیر اور سونم کپور اب ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہے ہیں جہاں اداکارہ رنبیر کی بیوی بنیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے رنبیر کا انتخاب تو پہلے ہی کرلیا تھا تاہم ان کی جانب سے اداکارہ کا انتخاب نہیں کیا گیا تھا لیکن اب فلم میں اداکارہ سونم کپوربھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔رپورٹ کے مطابق سونم کپور کا کردار کسی خاص خاتون کی عکاسی نہیں کرتا لیکن ان کا کردارسنجو بابا کی زندگی میں آنے والی خواتین کے اطوارکو ضرورظاہر کرتا ہے۔واضح رہے کہ اداکارکی زندگی پر مبنی فلم کی کہانی ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور اسکرپٹ رائٹر ابھیجیت جوشی نے لکھی ہے جس کی شوٹنگ کا آغازجلد کیا جائے گا۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…