اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات پر چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے حکم جاری کیا ہے کہ اگر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی گئی تو الیکشن کمیشن سخت کاروائی کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے ثبوت ہیں تو وہ الیکشن کمیشن کو پیش کرے تاکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے جبکہ الیکشن کمیشن امید وار کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی کرے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن ملک میں شفاف انتخابات کروانا چاہتا ہے اور اگر اس طرح کی اطلاعات آئیں گی تو ان پر ایکشن لینا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات ، چیف الیکشن کمشنر برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































