بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امیتابھ بچن نے اپنی پوتی کو سالگرہ پر ایسا تحفہ دیدیاکہ سب حیران رہ گے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی پوتی ارادھیا بچن کی پانچویں سالگرہ پر انہیں دنیا کی سب سے پیاری پوتی قرار دیتے ہوئے محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اپنی پوتی اورنواسی کے حوالے سے محبت کا اظہارکرنے کے لیے اکثرسماجی رابطے کی ویب سائٹس کا سہارا لیتے ہیں اوراس بارانہوں نے اپنی پوتی ارادھیا بچن سے محبت کا اظہارکرتے ہوئے ارادھیا کی پانچویں سالگرہ پرانہیں دنیا کی سب سے پیاری پوتی قرار دے دیا ہے۔اداکارہ امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ اسپاٹ پر پوتی ارادھیا بچن کی پانچویں سالگرہ پر 2 تصاویرشئیرکیں، جن میں ارادھیا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔امیتابھ بچن نے لکھا کہ دنیا کی سب سے حسین پوتی ارادھیا بچن اب 5 سال کی ہوگئی ہے، ارادھیا کے چہرے کے تاثرات بالکل بڑے لوگوں جیسے ہوتے ہیں، آج کی نسل کے بچے غیرمعمولی تیزاورخود پریقین رکھنے والے ہوتے ہیں جب کہ جو کچھ بھی ان کے ارد گرد چل رہا ہوتا وہ ان تمام چیزوں سے باخوبی واقف ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…