جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاناما لیکس،شہبازشریف کی اہلیہ نے وزیراعظم پر بجلیاں گرادیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماپیپرلیکس کامعاملہ جوکہ ان دنوں سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے اوراس کیس میں ایک قطر کے شہزادے نے بھی اپناخط بھیجاہے کہ اس کے معاملات نوازشریف اورشہبازشریف کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے والد میاں شریف مرحوم کے ساتھ تھے ۔اس خط کے بعد اب

وزیراعلی شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک پیغا م جاری کیاہے جس میں انہوں نے کہاکہ نائٹس برج کے فلیٹس (مے فیئرزکے فلیٹس) میں شہبازشریف کاکوئی حصہ نہیں ہے ۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ نائٹس برج فلیٹس (مے فیئرزکے فلٹیس) میں شہبازشریف کانام اس لئے نہیں ہے یہ فلیٹس میاں شریف کی وارثت نہیں ہیں ۔اس پرمعروف تجزیہ کارارشد شریف نے کہاکہ کہ عجیب جائیداد ہے

کہ داداکی وارثت میں تین بیٹوں نوازشریف ،شہبازشریف اورعباس شریف میں سے صرف نوازشریف کانام ہے اوران کے بیٹوں کانام ہے جبکہ شہبازشریف اورعباس شریف کانام نہیں ہے حالانکہ وراثت کے قانون کے مطابق جائیداد پہلے بیٹوں کے نام آتی ہے اورپھرپوتوں اورپوتیوں کے نام ہوتی ہے ۔


Arshad Sharif’s analysis on Tehmina Durani’s… by thezed-lad



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…