جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )آج کے دور کی مصروف زندگی میں لوگوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھنایا دوسرے معنوں میں سوشل میڈیا پر ’’ایکٹو‘‘ رہنا کسی بھی معروف شخصیت کے لیے خاصا دشوار ہوتا ہے اور عموما اس کام کے لیے ایک ترجمان کی ضروت ہے تاہم اگر کسی کی اہلیہ یہ’’ذمہ داری‘‘ سنبھال لے تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتاہے۔دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی کی بیوی عظمی ترجمان کی ذمہ داری بخوبی نباہ رہی ہیں ،انہوں کرائس چرچ میں آنے والے زلزلے اور ٹیم کی روانگی کے ساتھ ساتھ تمام صورتحال سے بھی شائقین کو باخبر رکھا اور ٹیم منیجر کی نسبت زیادہ متحرک نظر آئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…