جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

ٹرمپ امریکہ کولے ڈوبا،کتنےکروڑ امریکیوں نے کینیڈاکی امیگریشن اپلائی کی ؟کینیڈاکے وزیراعظم کاایساانکشاف کہ دنیاحیران ر ہ گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 9نومبر2016کوجب ڈونلڈٹرمپ کا45ویں امریکی صدرکے طورپرنام کااعلان کیا گیاتوکئی افراد نے اس کوعوام کی فتح اورامریکیوں کی ایک بڑی تعداد نے اس پراپنے تحفظات کااظہارکیا۔جہاں پرامریکہ میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی پرسوشل میڈیاپرپول ،کروڑوں ٹوئیٹس اورفیس بک پران گنت پوسٹیں وائرل ہورہی تھی تواس وقت کینیڈاکی امیگریشن سائیٹ پربھی کروڑوں امریکی ویزوں کی

درخواستیں پوسٹ کررہے تھے کہ اس دوران رش اتنابڑھ گیاکہ کینڈین امیگریشن کی ویب سائیٹ ہی کریش کرگئی.کینیڈاکے معروف اخباردی گلوبل سن کی رپورٹ کے مطابق جس کے بارے میں معروف ٹی وی سی ٹی وی نے اپنی خبرکوبریکنگ نیوزکے طورپربتایاکہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کی وجہ سے امریکیوں کی ایک بڑی تعداد نے کینیڈامیں امیگریشن کےلئے اپلائی کرنے کی کوشش کی توویب سائیٹ ہی کریش کرگئی ۔کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹریڈو نے صبح کے وقت ایک شاکنگ اعلان کیاکہ کینیڈاکی حکومت کواس وقت تک ایک کروڑ پندرہ لاکھ امریکیوں کی کینیڈامیں امیگریشن کےلئے درخواستیں موصول ہوچکی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…