لاہور ( این این آئی)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پراے سی(سٹی)نے چیل کا گوشت “صدقہ” کے نام پرفروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سول ڈیفنس کے اہلکاروں کو سگیاں پل اور راوی پل پرمستقل طور پر تعینات کر دیا ہے جو کہ سگیاں پل اور راوی پل پرچیل کا گوشت فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کریں گے۔
گدھوں کتوں،چوہوں کے بعد اب نیا کارنامہ ،پاکستانیوں کو کس چیز کا گوشت فروخت کیاجارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف
7
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں