جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

یکم دسمبر سے سگریٹ مہنگے کر نے کا فیصلہ،فیصلہ جون میں بجٹ میں کیا گیا تھا۔ اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سال جون میں وفاقی بجٹ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ یکم دسمبر کو سگریٹوں پر عائد کردہ ٹیکس میں اضافہ کر دیا جائے گا جس کا اثر ملک میں فروخت ہونے والے سگریٹوں کی قیمتوں پر پڑے گا اور قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔ اس وقت سگریٹوں پر ٹیکس کی شرح کو دو کیٹیگریوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے پہلی کیٹگری کے سگریٹ برانڈز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی موجودہ3436 روپے سے بڑھا کر 3705 روپے فی ہزار سگریٹ جبکہ دوسری کیٹگری کے سگریٹ برانڈز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی موجودہ 1534 روپے سے بڑھا کر 1649 روپے فی ہزار سگریٹ کر دی جائے گی۔ اس وقت سگریٹ ساز ادارے حکومت کو ٹیکسز کی مد میں سالانہ اربوں روپے کا ٹیکس ادا کر رہے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…