اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی با رے بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں ،پاکستان میں بھی تبدیلی لائیں گے،اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہ مانے تو شیر کا شکار ہوجائے گا،عمران خان کی طرح سڑکوں پر احتجاج نہیں کرونگا،بھٹو اور بے نظیر والد احتجاج شروع کرونگا،شادی اس عورت ہوگی جو میری بہنوں کو راضی کرسکے گی،کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرریلی منسوخ کردی ہے،جب مل کام کریں گے تو بہتری آئے گی،سندھ میں تبدیلی لے آئے ہیں،پاکستان میں بھی تبدیلی لے آئیں گے،سوئچ آن کرنے سے دہشتگردی شروع ہوجاتی ہے،بند کرنے سے بند ہوجاتی ہے،امن و امان کی ذمے داری صوبائی اور وفاقی حکومت کی مشترکہ ہوتی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو شادی کی آفرز ہیں،بلاول بھٹو نے جواب دیاشادی کی بہت پیشکش ہوئی ہیں مگر کرونگا اپنی بہنوں کی مرضی سے جہاں وہ کہیں گی وہاں کرونگا،شادی اس سے کرونگا جو بہنوں کو راضی کرے گی کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل ہے،جوعورت مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے پہلے میری بہنیں اسے سمجھائیں گی،میری بہنیں اس لڑکی کو سمجھائیں گی یہ بہت مشکل کام ہے،میں آہستہ آہستہ سندھی اور اردو بولنا سیکھ رہا ہوں،جن لوگوں نے مجھے اردو سکھائی وہ سندھی بھی سکھائیں،اردو بہتر ہوگئی ہے،سندھی بھی بہتر ہوجائے گی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگرد نہیں چاہتے کہ پیپلزپارٹی اپنی طاقت دیکھائے،کل شو نہیں پیپلزپارٹی کی کارنرمیٹنگ تھی،اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہ مانے تو شیر کا شکار ہوجائیگا،عمران خان کی طرح احتجاج نہیں کرونگا،احتجاج بھٹو اور بے نظیر کی طرح کرونگا‎

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…