منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہنگو کے نواحی علاقے بگٹو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ملزموں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بگٹو میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس دوران دہشتگرد پکڑے گئے۔ چاروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ، ملزموں کے قبضے سے راکٹ لانچر کے گولے ، ایک آر پی جی ، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…