اسلام آباد (آن لائن)عوام کیلئے بڑی خوشخبری, حکومت نے شاندار اعلان کر دیا ,نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 70پیسے فی یونٹ کمی کر دی،نوٹیفیکیشن کے مطابق اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہو گا ۔ بیان کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے 70پیسے کمی کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ستمبر کیلئے سستی کی گئی ہے تاہم کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔ کمی کا ریلیف صارفین کو آئندہ بلوں میں دیا جائے گا ۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق زرعی صارفین پر نہیں ہو گا۔
عوام کیلئے بڑی خوشخبری, حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی



















































