لاہور(آئی این پی)ملک کی نامور اداکارہ و ماڈل زاریہ صلاح الدین نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق زاریہ صلاح الدین ایک نجی ٹی وی چینل پر مزاحیہ پروگرام ’’درجہ شرارت‘‘میں کام کررہی تھیں لیکن اداکارہ نے اچانک شہریار نامی بزنس مین سے شادی کر لی ہے۔اور اب پروگرام میں کام کرنے سے بھی انکار دیا ہے۔اور امید کی جا رہی ہے کہ زاریہ صلاح الدین اب شوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔
معروف اداکارہ و ماڈل نے شادی کر لی،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مزید شرکت سے انکار،شوبزسے کنارہ کشی کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں پر انکی بیٹی کا ردعمل آ گیا
-
برمنگھم میں آسمان گلابی ہوگیا، لوگ خوفزدہ، وجہ سامنے آگئی
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
لاہور ؛ نجی یونیورسٹی میں طالبہ کے اقدام خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت















































