اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنیٹرپرحملے کے بعد ایک تشویش ناک خبرآگئی ۔بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چارافراد کوہلاک کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنیٹرپرحملے کے بعد ایک تشویش ناک خبرآگئی ۔بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چارافراد کوہلاک کردیااوران افراد پرمستونگ کے مرکزی بازارمیں فائرنگ کی ہے جس سے چارافراد موقع پرہی چل بسے