پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

دوحہ(این این آئی)سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی اتوار کی شام انتقال کرگئے۔ان کی عمر 84 برس تھی۔امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…