منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تین طلاقتیں ،مسلمان رہنما کابھارتی وزیراعظم پرسنگین الزام

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کوبڑی پریشانی کاسامنا۔بھارتی مسلمانوں کے ایک اہم رہنما اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ کچھ ریاستوں میں انتخابات سے قبل وہ تین طلاق کے معاملے کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ تفلاوہت کے مطابق آل انڈیا مجلسِ اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تقریبا 7.36 کروڑ مسلمان شادی شدہ ہیں اور انہوں نے طلاق نہیں دی ہے۔ مشکل سے ایک فیصد مسلمان ،طلاق دیتے ہیں لیکن مودی آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی فوائد کے لئے اپنے دل کی بات کو سیاسی مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مودی سرکاراپنے دورحکومت میں تمام شعبوں میں ناکام رہی ہے اورمسلمانوں کاخون مودی سرکارکے دوران سب سے زیاد ہ بہاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…