اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

’’انسانیت دم توڑ گئی‘‘ سعودی عرب میں ایک شخص کا اپنے والدین کے ساتھ ایسا اقدام کے شیطان بھی شرما جائے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف کی پولیس نے والدین کو قتل کرنے کے سنگین جرم میں ملوث بد بخت سعودی کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق انتہائی سفاکانہ طریقے سے اپنے والدین کے سرتن سے جدا کرنے کے وحشیانہ جرم کے ارتکاب نے پورے سعودی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا گیا۔ پولیس نے مجرم کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر رکھا گھا۔ مجرم کو گذشتہ روز طائف سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایک شدت پسند شخص نے اپنے والدین کو گھر کے ایک کمرے میں جمع کیا، جس کے بعد داعش کے وحشیانہ قتل کیانداز میں ان کے سرتن سے جدا کردیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…