منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کا قبول اسلام کے بعد ایسا اقدام کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ جینٹ جیکسن نے پہلی بار مسلم خواتین کے لباس کی علامت سمجھا جانے والا برقع زیب تن کر کے سب کو حیران کردیا ، وہ حاملہ ہونے کے بعد برقع پہن کر پہلی مرتبہ لوگوں کے درمیان آئیں جہاں سب انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینٹ جیکسن نے 2012 میں قطر کے ارب پتی وسیم المنا سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ بھی مسلمان ہو گئی تھیں ۔ وہ رواں ہفتے لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کر رہی تھیں جہاں انہیں برقع میں دیکھ کر لوگ حیران ہو گئے ۔ انہوں نے اپنے ہونیوالے بچے کیلئے شاپنگ کی اور لندن کے ہی ایک مشہور ہوٹل میں کھانا کھایا ۔ جینٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ جینٹ جیکسن مائیکل جیکسن کی بہن ہیں 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…