اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میںقسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا ۔اسلام آبادمیں ارشدچائے والاکے چرچے امریکی میڈیامیں پہنچ گئے ۔امریکی ٹی وی چینل سی این این نے بھی پاکستانی چائے والے کواپنی خبروں کاحصہ بناکرپیش کیا۔امریکی ٹی وی کی اینکرپرسن نے تجزیہ کرتے ہوئے کہاکہ ارشد خان جوکہ چائے والاکے حوالے سوشل میڈیاپردھوم مچائے ہوئے ہے اس کی عمراٹھارہ سال اوران کی نیلی آنکھیں اب بھی سوشل میڈیاپرچھائی ہوئی ہیں ۔اینکرپرسن نے کہاکہ بھارت اورپاکستان میں ایک طرف کشیدگی پائی جاتی ہے تودوسری طرف ارشد خان پردونوں ملکوں کے سوشل میڈیاکے صارفین ایک ہیں ۔اینکرپرسن نے بتایاکہ ارشد خان اب پاکستان کی طرح بھارت میں بھی شہرت پاچکاہے ۔
Arshad Khan the Hot Tea Guy is Bacame Famous on… by pakawaam2
قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































