جارجیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثے سے پہلے دونوں امیدواروں کی تصاویر اور نام مختلف جگہوں پر نمایاں لکھے گئے ،میڈیارپورٹس کے مطابقامریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثے سے پہلے دونوں امیدواروں کی تصاویر اور نام مختلف جگہوں پر نمایاں لکھے گئے جبکہ ریاست جارجیا میں ایک لان پر ہلیری کلنٹن کا ایک سرکٹا مجسمہ بھی بنایا گیا جس میں ہلیری کلنٹن کے کٹے ہوئے سر سے مسلسل مصنوعی خون بہہ رہا تھا۔ہلیری کا کٹا ہوا سر ایک ڈھانچے کے ہاتھ میں ہے، اس مجسمے پر متعدد امریکیوں نے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
امریکی ریاست جارجیا میں ہلیری کلنٹن کے کٹے ہوئے سر سے مسلسل مصنوعی خون بہتارہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































