اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی شہریوں نے اپنی آرمی کیخلاف صف باندھ لیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی( آن لائن )حملہ آور سرحد پار سے آ رہے ہیں تو بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کس کام کے لیے ہے؟ بھارتی شہری کا وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط بھی لکھا ہے،مودی سرکار کا پروپیگنڈا گیا بیکار سیاستدانوں کے بعد اب بھارتی عوام بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بھارتی شہری نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط لکھ کر اپنی فوج کی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بعد اب عام بھارتیوں نے بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط میں بھارتی شہری نے پامپور آپریشن میں بھارتی فوج کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ ونت کچیریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی پولیس حالات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں لاکھوں فوجی بھی حملہ آوروں کو روکنے میں ناکام ہیں۔ ونت کچیریا نے مودی سرکار کے سرحد پار مداخلت کے الزامات کو بھی مسترد کر دیا۔ کہتے ہیں اگر حملہ آور سرحد پار سے آ رہے ہیں تو بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کس کام کے لیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…