ممبئی( آن لائن )ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیے۔
اپنے ایک بیان میں گمبھیر کا کہنا تھا کہ ‘میں اس فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کہ جب تک بارڈر میں حالات ٹھیک نہیں ہوتے اس وقت تک پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے’۔گمبھیر کا ماننا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے علاوہ بالی ووڈ سمیت دیگر روابط بھی منقطع ہونے چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میں ائرکنڈیشنڈ کمرے میں بیٹھ کر یہ بات کرسکتا ہوں کہ کرکٹ اور بالی ووڈ کا سیاست سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے لیکن بارڈر میں جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں ان کے اہل خانہ سے یہ سوال پوچھیں تو آپ کو جواب ملے گا’۔۔
پاکستان کے ساتھ کسی صورت کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیے ، گوتم گھمبیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری



















































