اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ کون؟ ممبئی میں اسکول کے امتحانی پرچے میں سوال بن گیاامتحان کے معروضی سوالات میں ویرات سے متعلق سوال کے جواب میں پریانکا ، انوشکا اور دیپیکا کے نام کی آپشن شامل کیے گئے ، بھارتی کر کٹر ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ کون ہے؟ یہ سوال ممبئی کے ایک اسکول نے نویں جماعت کے طالبعلموں کے امتحانی پرچے میں شامل کردیا، جو اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔سوال کے جواب میں تین آپشنز میں فلمی اداکاراں پریانکا چوپڑا، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون کے نام بھی دیے گئے ہیں، بھیوانڈی ٹان میں واقع چاچا نہرو ہندی ہائی اسکول میں نویں جماعت کا امتحانی سوال سب کو حیران کرگیا، جس میں بچوں سے نصاب سے ہٹ کر بھارتی ٹیسٹ کپتان کی گرل فرینڈ کا نام پوچھا گیا ہے۔یہ امتحان 13 اکتوبر کو لیا گیا، جس کے معروضی سوالات میں یہ بھی شامل رہا، اس معاملے پر اسکول کے پرنسپل اے آر پانڈے نے مقامی ٹی وی سے بات چیت میں اسے اپنے ایک استاد کی فاش غلطی قرار دیکر جان چھڑالی، انھوں نے کہا کہ مذکورہ ٹیچر کیخلاف اقدام کیا جائیگا۔

نویں جماعت کے امتحانی پرچے میں ایسا سوال پوچھا لیا گیاپورے بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































