پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک بارپھرواضح کیاہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفووہاتھوں میں ہیں اوراوباماانتظامیہ کوپاکستان کی  صلاحیتوں پرمکمل اعتماد ہے ۔بیان مین مزید یہ بھی کہاگیاکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں لگنے کاکوئی امکان نہیں ۔امریکہ محکمہ دفاع کے اس بیان کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیوں اورعالمی سطح پرتنہاکرنے کی کوششوں کومنہ کی کھاناپڑی ہے اوراب امریکہ نے بھی اپناوزن پاکستان کے پلڑے میں ڈال دیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…