پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

خابہ کعبہ کے بعد مسجد نبوی ؐمیں کیا شاندار کام ہونے جارہا ہے؟ جان کر سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نئے ہجری سال کے حوالے سے آج کعبتہ اللہ کو نماز فجر کے بعد غسل دید یا گیا ہے۔گورنر مکہ اوردیگر معززین کعبہ نے عرق گلاب اور آب زم زم سے کعبتہ اللہ کو غسل دیا ،ا س روح پرور تقریب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان عبدالعزیزکے علاوہ اعلیٰ شخصیات اور علماء بھی شریک تھے جبکہ ہزاروں زائرین بھی اس موقع پر کعبتہ اللہ کے سامنے موجود تھے۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔کعبہ کے غلاف میں کشیدہ کاری کی4 نئی پٹیوں کابھی اضافہ کیا گیا ہے۔ خانہ کعبہ کے بعد حکام نے مسجد نبویؐ کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبویؐکی توسیع کے منصوبے پر کام کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، مسجد نبویؐ کی توسیع پر کام آئندہ ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا، اس منصوبے کی تکمیل سے مسجد نبویؐ میںتقریباً 18لاکھ کے لگ بھگ لوگوں کو عباد ت کرنے کی سہولت میسر ہوگی

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…