اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی ،پاکستان کا اہم کانفرنس میں نمائندہ نہ بھیجنے فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت میں ہونے والی ووٹرزایجوکیشن کانفرنس میں اپنانمائندہ نہ بھیجنے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کے پیش نظربھارت میں ہونے والی ووٹرزایجوکیشن کانفرنس جس میں دنیابھرکے الیکشن کمیشنوں کے نمائندے شرکت کریں گے لیکن پاکستان نے اس کانفرنس میں اپنانمائندہ نہ بھیجنے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں بھیجے جانے والے نمائندے کانام ہی حکومت پاکستان نے فائنل نہیں کی ہے اورنہ ہی حکومت نے کوئی تصدیق یاتردید کی ہے ۔اس کانفرنس کامقصددنیابھرکے الیکشن کمیشنوں کے تجربات سے استفادہ کرناہوتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…