جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں نئی ائرلائن لانچ کرنے کی تیاری مکمل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک فضائی سفرکرنے والے افراد کے لئے اہم خبرآگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی نئی ائیر لائن ”سیرین ائیر لائن“ لانچ کے لیے تیار لی گئی ہے۔ سیرین ائیر نامی یہ کمپنی جلد ہی پاکستان میں اپنی مقامی پروازوں کا آغاز کر دے گی جس سے مسافروں کو بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں گی۔ اس ائیر لائن کی پاکستان میں لانچ کی حتمی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا البتہ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کمپنی ابتدائی طور پر مقامی پروازیں شروع کرے گی جس کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سیرین ائیر میں ابتدائی طور پر تین B737-800 ائیر کرافٹ شامل ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ اس ائرلائن کی سہولتیں عالمی معیارکی ہونگی اوراس کاکرایہ بھی دوسری ائرلائنزسے کم اورموزوں ہوگاتاہم ابھی تک ائرلائن نے کرائے کاباضابطہ اعلان نہیں کیاہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…