اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پراپرٹی میں انوسٹ کرنے والے شہریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے کئی معروف ہاؤسنگ اسکیمیں غیرقانونی قرار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 175 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی فہرست تیار کر لی ہے، جن کے مالکان کے خلاف ایف آئی ار درج کرائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر الطاف ساریو کے مطابق شہر بھر میں 175 غیر قانونی ہاؤسنگ ا سکیموں اور اس میں موجود تعمیرات کو گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ہاؤسنگ اسکیم مالکان کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جا رہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق ان غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں میں شہریوں کو سیوریج ، بجلی ، گیس اور دیگر سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے ،شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ان ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ نہ خریدیں اور نہ ہی کوئی تعمیرات کا کام شروع کریں۔اس سلسلہ میں ایم ڈی اے حکام نے اپنی ویب سائیٹ پر ان ہاؤسنگ اسکیموں کی تفصیلات فراہم کر دی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…