اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی نظربندی کا 3 مرتبہ نوٹس جاری ہوچکا ہے۔ عدالت نے وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 5 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منظور کرلی تھی جس کے بعد حکومت نے انہیں نظر بند کردیا تھا۔
ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































