تہران(این این آئی)بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوادر ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ گوادر سے ملحقہ جیوانی کی سمندری حد و د میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود سے پانچ کشتیاں قبضے میں لے لیں جب میں 24مچھیرے سوار تھے ایرانی حکام کا دعوی ہے کہ مذکورہ افراد نے سمند ری حدود کی خلاف ورزی کی ہے ضلعی انتظامیہ گوادر نے واقعہ کی اطلا ع ملنے کے بعد گرفتار افراد کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کر دی ۔مزید کارروائی متعلقہ انتطامیہ کر رہی ہے۔
ایرانی فورسز نے پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں ایرانی حکام کا سمندری حدودکی خلاف ورزی کا دعویٰ،پاکستان نے رہائی کے لیے بات چیت شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































