منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کا ڈراپ سین،بڑی طاقت نے دوٹوک فیصلہ سنادیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

نیویارک(این این آئی)پاکستان کے بہترین دوست ملک چین نے ایک بار پھر بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مخالفت کر دی ہے ۔چین کے مندوب برائے ایٹمی توانائی نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہرا معیار جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کیلئے نقصان دہ ہو گا ،کسی ملک سے خصوصی سلوک سے این پی ٹی کی اتھارٹی متاثر ہو گی اور اسے نقصان پہنچے گا ۔واضح رہے کہ ماضی میں بھی چین کی جانب سے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شامل کرنے کے حوالے سے ہر فورم پر مخالفت کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…