جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی ا نجینئیرز کی مہارت واہ کینٹ کی اسلحہ ساز فیکٹری میں ایسا کون سا پسٹل بنایا گیا ہے جو آج تک کوئی ملک نہیں بناسکا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک ایساپستول تیارکرلیاہے جوکہ دروازے کے پیچھے کھڑے شخص کوبھی رکاوٹ کے بائوجود ٹھیک نشانہ بناسکتاہے ۔معروف صحافی ہارون رشید نے انکشاف کیاکہ ہماری فوج اورسائنسدان عالمی معیارکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم ٹینک بنارہے ہیں ،ہم طیارے اوردیگرہتھیاربنارہے ہیں اوراپنی ضرورت کے 95فیصدہتھیارخود بنارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان آرڈنینس فیکٹری نے ایساپسٹل بنایاہے جوکہ دروازے کے دوسری طرف بھی کھڑے شخص کونشانہ بناسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ موجود ہ صورتحال میں وزیراعظم نوازشریف کادورہ آرذبیجان ایک درست قدم ہے کیونکہ اس وقت ہمیں بڑے سے بڑے ملک اورچھوٹے ملک کی حمایت کی ضرورت ہے اورآرذبیجان نے بھی ہمارے کشمیرپرموقف کی حمایت کی ہے جس کے کئ اورریاستوں پرابھی اثرات مرتب ہونگے ۔

Pakistan Ordnance Factory mai kis kisam ka… by pakawaam2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…