جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ڈیڑھ ماہ بعد تم نے اسی سیٹ پہ بیٹھے ہونا ہے، میں تم سے سارا دن سگار لے کر پیوں گا، جنرل راحیل شریف نے یہ بات کس سے کہی ؟؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینکرپرسن محمدجنید نے کہاکہ اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ لاہورمیں ایک اعلی فوجی قیادت کااجلاس ہواجس میں جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔محمدجنید کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ڈیڑھ ماہ بعد ریٹائرہونے کےلئے ذہنی طورپرتیارہیں ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ اس اجلاس کےدوران ایک اعلی افسرنے ان کوسگاردیاتوجنرل راحیل شریف نے اس افسرکوکہاکہ تم تواپنی سیٹ پررہوگے اورمیں تم سے ہی سارادن سگارلے لے کرپیتارہوں گا۔محمدجنید نے انکشاف کیاکہ جنرل راحیل شریف موجودہ حکومت کے رویے سے سخت تنگ ہیں اورانہوں نے حکومت کانام لئے بغیراس کاذکربھی کیاہے ۔جنرل راحیل شریف یہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کے مغرب کے لئے مفادات ہیں اورجب تک میں آرمی چیف ہوں اس وقت تک مغربی مفادات پرقومی مفادات قربان نہیں ہونے دوں گا۔

What Junaid Saleem Is Telling About Raheel… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…