لندن(این این آئی)برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔ بل کے تحت کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کے تحت کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟برطانوی حکام کا خیال ہے کہ ان کے ملک میں ہر سال سو ارب ڈالر کا کالا دھن آتا ہے جو جائیداد، لگڑری گاڑیوں، زیورات اور فن پاروں کی خریداری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































