کابل(این این آئی)جنوبی افغان صوبے ہلمند میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ دس روز میں دو سو سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور فوج کے اہلکار شامل ہیں، جب کہ قریب 45 عام شہری بھی طالبان کے ان حملوں میں مارے گئے ،افغان میڈیا کے مطابق صوبائی کونسل کے نائب سربراہ عبدالمجید اخوند زادہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں،جب کہ قریب 45 عام شہری بھی طالبان کے ان حملوں میں مارے گئے ۔ اخوند زادہ نے بتایا کہ ان جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے ایک سو سے زائد اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔انہوں نے بتایاکہ طالبان شہر لشکر گاہ کے مرکز پر قبضے کے لیے مختلف اطراف سے حملے کر رہے ہیں۔
افغان سیکورٹی اہلکاروں کا قتل عام،گزشتہ دس روز میں کتنے جاں بحق ہوئے؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































