ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ روس ترکی کو میزائل دفاعی نظام فروخت کر سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ صدر پوٹن اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے درمیان ہتھیاروں کی ایک ڈیل سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ترک حکومت نے چاہا، تو اسے مختلف میزائل دفاعی نظام فروخت کیے جائیں گے۔ اس سے قبل ترکی چین کے ساتھ جوہری دفاعی ڈیل کے سلسلے میں بھی بات چیت میں مصروف رہا ہے، تاہم یہ بات چیت گزشتہ برس بے نتیجہ ختم ہو گئی تھی۔
روس ترکی کو ناقابل تسخیر بنانے کو تیار،اہم ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































