جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

جنوبی کوریامیں اہم اجلاس،شدیدبھارتی مزاحمت کے باوجود23ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

سیول(این این آئی) گرین کلائمنٹ فنڈز نے پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے کے خطرات سے نمٹنے کے لئے38ملین ڈالر کی منظوری دے دی ، گرین کلائمٹ فنڈ سے شمالی علاقہ جات میں گلیشئیرز پگھلنے کے خطرات سے متاثر افراد کی بحالی ، سیلابوں کی تباہی سے قبل پیشگی نظام ، انفرا سٹرکچر کی تعمیر کے منصوبے اور گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کی تباہ کاریوں اور انسانی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ منظوری جنوبی کوریا میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئیرز کے خطرات پرغور کیا گیا۔ بورڈ کے بھارتی رکن نے پاکستان کے پراجیکٹ کو مسترد کرنے کی کوشش کی تاہم بورڈ کے 23 دیگر اراکین نے پراجیکٹ کو موضوع قرار دیتے ہوئے بھارتی رکن کا موقف مسترد کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرین کلائمٹ فنڈ سے شمالی علاقہ جات میں گلیشئیرز پگھلنے کے خطرات سے متاثر افراد کی بحالی ، سیلابوں کی تباہی سے قبل پیشگی نظام ، انفرا سٹرکچر کی تعمیر کے منصوبے اور گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کی تباہ کاریوں اور انسانی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…