اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

’’بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ہر طرف خون ہی خون ۔۔۔ کئی ہلاکتیں 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اچانک ماتم برپا ہو گیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگڈڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 12یاتری ہلاک جبکہ 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بنارس میں راج گھاٹ کے مقام پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 12افراد ہلاک ہوئے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ صورتحال کا صحیح اندازہ ابھی مکمل طور پر نہیں لگایا جا سکا تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ لگایا جا رہا ہے۔ حادثے کے فوراً بعد امدای ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…