منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے،نوازشریف

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ ملاقات میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے جاری صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ سیاست میں کرپشن کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کرنا چاہتے ہیں۔ جمہوریت کے استحکام میں ہی ملک کی فلاح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…