منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل،میچ کب شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل،میچ کب شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات منظر عام پرآگئیں،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کل دبئی میں کھیلا جائیگا۔ ایشیا کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ 13 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جیت کا عزم لیے ان ایکشن ہوں گی۔ گرین کیپس ٹیسٹ سیریز کے پہلے امتحان میں کامیابی کیلئے پریکٹس میں مصروف ہیں۔ گلابی گیند ، مصنوعی روشنیاں اور سفید وردی ، کھلاڑیوں کیساتھ شائقین بھی پرجوش ہیں۔ تاریخ کا پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ نومبر 2015 میں کھیلا گیا جہاں ایڈیلیڈ سٹیڈیم میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دی تھی۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے،سمیع اسلم، اظہرعلی، اسدشفیق، مصباح الحق(کپتان)بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد نواز، وہاب ریاض، یاسرشاہ، محمد عامر اور سہیل خان۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شام کو شروع ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…