منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

’’جاوید میانداد، شاہد آفریدی تنازعہ‘‘ کونسی دو اہم شخصیات میدان میں کود پڑیں؟بڑی خبر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جاوید میانداد ،شاہد آفریدی دونوں میرے اور پاکستان کے لیے اہم ہیں ،دونوں کو مل جل کر معاملہ حل کرنا چاہیے سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ قابل احترام کرکٹرز کا ایک دوسرے پر الزامات کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان معاملہ ثالثی کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔وسیم اکرم نے مزید کہا کہ معاملے کو مزید نہیں بگاڑنا چاہیے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے استعفیٰ تک دھرنے کا آپشن کھلا ہے ، ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور نہی ٹیسٹ بلکہ ٹائم لیس میچ کھیلیں گے ، اسلام آباد بند کر دیں گے جو حکومت برداشت نہیں کر پائے گی، خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر آپشن بھی زیر غور ہیں ، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تلخ کلامی اچھی نہیں ،بیان بازی سے کرکٹ کو نقصان ہو گا ، مشکل گھڑی میں میانداد کام آیا ، ایک دوسرے کے خلاف ایسی بیان بازی عوام میں نہیں کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…