پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلہ کن گھڑی آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)غیر رجسٹرڈ افغان مہا جرین کی رضا کارا نہ واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لا ئن میں صرف 4دن با قی فیصل آباد ریجن میں تا حال سینکڑوں غیر رجسٹرڈ افغا نی فیملیز کے سا تھ رہا ئش پذیرتفصیلات کے مطا بق حکو مت پا کستان محکمہ دا خلہ کی طرف سے غیر رجسٹرڈ افغا نیوں کی رضا کارانہ واپسی لے لیے دی گئی ڈیڈ لا ئن ختم ہو نے میں صرف 4دن باقی ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب کے دوسرے بڑے ریجن فیصل آباد میں تا حال سینکڑوں افغا نی اپنی فیملیز کے ساتھ عارضی بستیوں میں مقیم ہیں قا نون نافذ کر نے وا لے اداروں کی طرف انہیں بار ہا بتا یا گیا مگر غیر قانونی طریقہ سے رہا ئش پذیر افغا نی کسی صورت اپنے کاروبار چھوڑ کر جا نے کو تیار نہیں ذرائع نے بتا یا کہ بیشتر افغا نیوں کی سر پرسی حکو متی سیاست دان کر رہے ہیں جو انکی رضا کارا نہ واپسی میں رکاوٹ ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…