اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |
انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے خوف سے دو مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، دونوں مبینہ حملہ آوروں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے ہے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سو کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت انقرہ کو بڑی تباہی سے بچالیا ، حکام کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ خودکش کار کی اطلاع پر کارروائی کی تو اس دوران دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا ، دونوں مبینہ حملہ آوروں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے ہے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سو کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…