اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

چار بھارتی ریاستوں پر موت منڈلانے لگی،ہائی الرٹ،ہندو سورما دوڑ دوڑ کر ہلکان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)چار بھارتی ریاستوں پر موت منڈلانے لگی،ہندو سورما دوڑ دوڑ کر ہلکان،بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دلی سمیت چار بھارتی ریاستوں کے ائیر پورٹ پر دہشت گرد حملوں کیلئے حکام کوخبردار کردیا۔مقبوضہ کشمیر،پنجاب،راجستھان،گجرات اور نئی دہلی میں سیکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے ہیں،سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو نے تمام ریاستوں کے پولیس سربراہوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق چار شہروں کے 22 ائیر پورٹ حکام کو وارننگ جاری کی گئی ہے، ائیر پورٹ حکام نے ائیر پورٹوں پر سیکیورٹی بڑھانے کی بھی تصدیق کردی ہے۔مقبوضہ کشمیر،پنجاب،راجستھان،گجرات اور نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے ہیں،سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو نے تمام ریاستوں کے پولیس سربراہوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…