منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرجیکل سڑائیکس کے ثبو ت کیوں مانگے ؟اہم بھارتی رہنماپربی جی پی کے کارکنوں نے سیاہی پھینک دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

راجھستان (مانیڑنگ ڈیسک) مودی سرکارسے سرجیکل سڑائیکس کے ثبوت مانگناعام آدمی پارٹی کے سربراہ اوروزیراعلی نئی دہلی کےلئے مہنگے پڑگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مودی سرکارسے سرجیکل سڑائیکس کے ثبوت مانگناعام آدمی پارٹی کے سربراہ اوروزیراعلی نئی دہلی کےلئے مہنگے پڑگئے ۔مودی سرکارکی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکن آپے سے باہرہوگئے اورانہوں نے راجھستان کے علاقے نکبیرامیں نئی دہلی کے وزیراعلی اندرکیجروال پرسیاہی پھینک دی جس سے وزیراعلی کیجروال کےچہرے اورکپڑوں پرسیاسی ہی سیاہی نظرآئی بعد میں پولیس نے سیاہی پھینکنے والے شخص کوگرفتارکرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…