جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان فنکارفوادخان کوبڑی خوشخبری مل گئی ،ہرطرف سے مبارکبادیں 

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستانی فنکارفوادخان جوکہ بھارتی فنکاروں اوربھارتی میڈیاکی تنقید کانشانہ بنے ۔اب خبرآئی ہے کہ فوادخان دوسری بیٹی کے باپ بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق فوادخان کی دوسری بیٹی کی پیدائش منگل کے روزہوئی جس کی تصدیق ان کے منیجرحسن خالد نے ایک انگریزی اخبارایکسپریس ٹریبیون سے بات چیت کرتے ہوئے کی ۔فوادخان کی پہلی بیٹی کانام صدف خان ہے جبکہ فوادخان کی شادی 2005میں ہوئی تھی ۔بیٹی کی پیدائش پرفوادخان کوان کے قریبی رشتہ داراوردوست ان کومبارکبادیں پیش کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…