اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج نے پھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ اورگولہ باری شروع کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کاجنگی جنون بڑھتاجارہاہے اورایک بارپھربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر پھر سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے اب لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ۔بھارت کی طرف سے لائن آف کنڑول پرفائرنگ اب معمول بن چکاہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ بھارتی حکومت عوام کی توجہ سرجیکل سڑائیکس کے دعوے سے ہٹانے کےلئے یہ سب کچھ کررہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…