منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا ڈھول،بھارت کی اہم ترین سیاسی جماعت کانگریس حقیقت سامنے لے آئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)کانگریس لیڈر سنجے نروپم نے بھارتی جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے کہاہے کہ سرجیکل سٹرائیک ہوا ہی نہیں ٗپاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک جعلی تھا ٗ مودی حکومت عوام کی ہمدری اور ووٹ حاصل کرنے کے لیے جھوٹے دعوے کررہی ہے۔کانگریس لیڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سیاست چمکانے کیلئے کیا گیا ٗانہوں نے اس موقع پر سرجیکل سٹرائیک پر سوالات اٹھائے ٗانہوں نے کہا جب تک نریندر مودی کی حکومت ثبوت پیش نہیں کرتی وہ سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو جھوٹ کہتے رہیں گے۔سنجے نروپم نے کہا کہ حکومت ثبوت دینے کے بجائے ڈھول بجا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…