اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ایک اور ہنگامہ،دارالحکومت میں فوج سڑکوں پر آگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت نئی دہلی کے بازاروں اور دیگر پبلک اور اہم مقامات پر بھارتی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ نئی دہلی کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری کا گشت بھی جاری ہےجبکہ جگہ جگہ ناکے لگادیئے گئے ہیں ۔بھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ کچھ اہم اطلاعات کے بعد نئی دہلی میں یہ اقدام کیاگیاہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچاجاسکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…