اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا،9پاکستانی پکڑ لئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی کشتی کو ضبط کر کے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پاکستانی کشتی کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے پاکستانی کشتی پور بندر گجرات کے ساحل پر پکڑی ٗ کشتی میں سوار 9 افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ بھارتی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…